Category: پاکستان
Published on 17 July 2014

جماعت الدعوۃ پاکستان کے امیر پر وفیسر حافظ محمد سعید 19جولا ئی 4-30بجے صبح ضلع کو نسل حال میں درس قرآن دیں گے

گجرات ( پ ر ) جماعت الدعوۃ پاکستان کے امیر پر وفیسر حافظ محمد سعید 19جولا ئی 4-30بجے صبح ضلع کو نسل حال میں درس قرآن دیں گے ۔ تفصیلا ت کے مطابق جما عت الدعو ۃ پاکستان کے امیر پر وفیسر حا فظ محمد سعید 19جولا ئی بر وز ہفتہ بعدا ز نما فجر ضلع کو نسل ہا ل گجرات میں درس قرآن دیں گے ، جس میں امت مسلمہ کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر روشنی ڈالی جائے گی درس قرآن میں ضلع بھر سے جماعت الد عوۃ ضلع گجرات کے کا رکنان مقامی سیا سی قائد ین ، مذہبی ، سماجی کا روباری اور دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد شرکت کر ے گی جماعت الد عوۃ ضلع کے امیر احسان اللہ کی سربراہی میں درس قرآن کے انتظاما ت کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ 


Category: پاکستان
Published on 17 July 2014

پا کستان عوامی تحریک منہا ج القرآن ڈامی یو تھ ونگ ایم ایس ایم ویمن لیگ کے زیر اہتمام جی ٹی ایس چوک پر احتجا جی مظاہر ہ کیا گیا

گجرات ( سٹاف رپورٹر ) پا کستان عوامی تحریک منہا ج القرآن ڈامی یو تھ ونگ ایم ایس ایم ویمن لیگ کے زیر اہتمام جی ٹی ایس چوک پر احتجا جی مظاہر ہ کیا گیا ، سانحہ لاہور ما ڈل ٹاؤ ن پاکستان عوامی تحریک تحریک منہا ج القرآن کے کا رکنو ں پر طالمانہ تشدد اور قاتلو ں کیخلاف ایف آئی آردرج نہ کر نے پر پرُ امن مظاہر ہ ہو ا ، اس مو قع پر نقابت کے فرائض اکبر علی غزالی کمیٹی جنرل سیکر ٹری پی اے ٹی نے کی ، احتجاجی مظاہر ہ سے میا ں عمران مسعود سابق صوبا ئی وزیر اعظم راہنما مسلم لیگ ق چوہدری سمیع اللہ وڑائچ ، بلا ل مصطفویٰ علا مہ مظہر قادری نے خطاب کیا کہ پنجاب حکومت نے منہا ج القرآن کے سیکر ٹریٹ اور قائد انقلا ب ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی رہا ئش گاہ پر رات کے اندھیر میں دھا وا بول دیا ، ایک بیریر کا بہانہ بنا کر ریا ستی گردی کی انتہا کر دی ، اور جلیا نو الہ با غ کی یا د تا زہ کر دی ، لا ہور ما ڈل ٹاؤ ن میں تا کہ انقلا ب ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی رہا ئش گاہ پر چادر اور چار دیو اری کو پا مال گیا ، اور ظلم وبر بر یت کی وہ داستان قائم کی کہ پنجاب حکومت شہبا ز شریف کی بر بر یت ہمیشہ یا در رہے گی ، اور ہر لمحات تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں ، پاکستان عوامی تحریک کے کا رکنو ں نے اپنی جا نو ں کا نذرانہ دیکر اپنا دفاع کیا اور صبر کا دامن نہ چھوڑ کر ایک تاریخ رقم کی میا ں عمران مسعود نے کیا کہ ہم ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ورکرز کی غیر ت کو سلا م کر تے ہیں جنہو ں نے نقصان اُتھا نے کے با وجو د حکومتی مدد جو کہ تیس لا کھ تھی جو تی کی نو ک پر لکھا اور کہا کہ مسلم اپنے انقلا ب کے خو ن کا سودا نہیں کر سکتے ، اور شہدا کے خو ن سے وفادری کی اور کہا کہ ہم مسلم لیگ کی قیادت ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے انقلا ب کی ما ضی ہے وکمل اتفاق کر تے ہیں، انقلا بی فارمو لا مکمل آئین پاکستان اور اسلامی نظام کے عین مطابق ہے اور وہ وقت دورنہیں کہ جب ملک میں مصطفویٰ انقلا ب کا سویر ہ طلو ع ہو گا ، انشاء اللہ پوری قوم 18کر وڑ عوام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ساتھ شانہ بشانہ ہو گی ، ویمن لیگ کی قیا دت میڈ یم گلی فردو س نے کی انہو ں نے کہا کہ ویمن لیگ بھی انشاء اللہ انقلا ب کا بر وال دستہ ہو ں گی اور اپنی جا نو ں کا نذرانہ پیش کر کے انقلا ب کا ساتھ دیں گے ۔


Category: پاکستان
Published on 17 July 2014

لاہور میں وزیر اعظم ہا ؤ س سے چند کلو میٹر دور دہشت گردوں کا حملہ یہ خبر دیتا ہے کہ حکومت دہشت گردی کے خا تمے میں مخلص نہیں ہے

گجرات ( محمد مشتاق چوہدری ) لاہور میں وزیر اعظم ہا ؤ س سے چند کلو میٹر دور دہشت گردوں کا حملہ یہ خبر دیتا ہے کہ حکومت دہشت گردی کے خا تمے میں مخلص نہیں ہے یہ سب جزا سز ا کا نظام ختم کر نے کا نتیجہ ہے گزشتہ 6سالوں سے پا کستان میں سزائے مو ت کا قانو ن یو رپی یونین کے دبا وپر معطل ہے ، ملک میں لا ائنڈ آڑڈ ر کی بدترین صورت حال ہے لیکن نو از حکومت سزائے مو ت کے اسلامی قانو ن کو بحال کر نے میں سنجید ہ نہیں ہے ، حکومت نے اگر جنگ شروع کی ہے تو وہ یہ جان لے کہ یہ جنگ اُسے صرف پنڈ آرییا ں میں نہیں بلکہ پنڈ و پنڈ لڑنی پڑے گی جس کیلئے اُسے نہ صرف سزائے مو ت کے معطل قانو ن کو بحال کر نے پڑے گا بلکہ عدالتی نظام میں بہتری اور فوری انصاف کیلئے آئین اور قانو ن میں بہت زیا دہ ترمیم کر نی پڑئیں گے ، کیو نکہ بھا رت اب پاکستان پر ڈالر لکیٹ حملہ نہیں کر ئے گا ، بلکہ وہ اپنی جنگ ہماریے ہر شہر میں اپنے پٹھو وں کی مد د سے لڑے گا ، دہشت گردی کی جنگ میں 100فیصد ھا رت کا ہا تھ ہے ۔ جس طرح بھا رت نے عقل مندی سے دہشت گردی کی جنگ ہم پر تھو نپی ہی اُ س کو جو اب بھی اسطر ملنا چاہیے یہ دہشت گرد سب بھا رت کے الہ کا رئیں اور ان کا ون پوائنٹ ایجنڈ ا ہے ، پا کستان کو ختم کر نا اور اُس سے ایٹمی ہتھیا ر واپس لینا ہے ، اسلئے اگر مو جو د ہ حکومت واقعی ہی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سنجید ہ ہے تو وزیر اعظم ریڈ یو ٹی وی پر اکر قوم اور پاک افواج کو اعتماد میں لیں ، ایسے تمام قانو ن بد ل دیں جو دہشت گردوں کیلئے مدد گار ثابت ہو رہے ہیں اگر قوم کو اعتما د میں نہ لیا گیا تو آپریشن ضر ب عضب کی نا کامی کا بھی خطر ہ ہے جہا ں تک انقلاب ما رچ اور سونا می ما رچو ن کا تعلق ہے ان س حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ، اور نہ یہ ما رچ حکومت تبدیل کر سکتے ہیں اگر حکومت کو خطرہ ہے تو سانحہ ما ڈل ٹا ؤ ن جیسے اححقانہ اقدامات سے ہے اگر اس قسم کا سانحہ دوبار ہ رونما ہو گیا تو پھر حکومت کو اُس کو ہیو ی سے ہیو ی منڈیٹ بھی بچا نہیں پائے گا ، اسکے علا وہ وزیر اعظم میا ں محمد نو از شریف ہر حکومتی شعبہ میں اپنے قریبی رشتہ داروں اور بر ادری کو لائے کی روش بھی ختم کر ئیں ، اس سے ملک میں تعصب کو ہو ا ملتی ہے جیسا کہ پی پی پی کے راہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی کہنا پڑاہے کہ عوام نے آپ کو وزیر اعظم منتخب کیا ہے با دشاہ سلا مت نہیں اسلئے اگر دہشت گردی ختم کر نی ہے تو اسکے لئے وزیر اعظم کو سنجید گی سے کام لینا چاہیے کیو نکہ یہ صرد دہشت گردی نہیں ہے یہ بھا رت کی جنگ ہے جو وہ ہماری سرزمین پر ہمارے خلاف لڑرہا ہے فوج ضر ب عضب میں جو تربا نیا ں دے رہی ہیں انہیں ضا ئع نہ کیا جائے ۔ 

Category: پاکستان
Published on 17 July 2014

حکمران سستے رمضان بازاروں کا نمائشی پروگرام کر کے مہنگے بازاروں میں کی جانے والی لوٹ مار بند کروائیں، عوامی حلقے

کنجاہ ( بیورو چیف ) حکمران سستے رمضان بازاروں کا نمائشی پروگرام کر کے مہنگے بازاروں میں کی جانے والی لوٹ مار بند کروائیں کہ جہاں لٹیروں نے جھوٹ ملاوٹ ناپ تول میں کمی کر کے اور قیمتوں کو آسمانوں پر پہنچا کر حکومتی رٹ ختم کر دی ہے اور یہی وجہ ہے کہ گوشت اور پھلوں کے بعد اب سبزیاں بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں ان خیالات کا اظہار پریس کلب کے چیئرمین حاجی محمد صدیق بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے کہا کہ حکومت کے کارنامے اپنی تمام ڈیوٹیاں چھوڑ کر کاری کے بازار سجانے نوکریاں بچانے اور نمبر بنانے میں مصروف ہیں اور کسی کی مذت سماجت کر کے کسی کو دھمکی دے کر اور کسی کو تعلقات کا واسطہ دے کر سستے بازار میں ریڑھی لگانے پر مجبور کیا جاتا ہے اور پھر پاپند کیا جاتا ہے کہ اچھی کوالٹی کا سودا خرید کر سستے بازار میں نقصان برداشت کر کے بیچو ایک طرف اللہ تعالیٰ کی رضا ور رمضان المبارک کے تقاضوں کے بالائے طاق رکھ کر مہنگے بازاروں میں عوام کو دیکرریڑھی والوں کی پکڑ دھکڑ کر کے زبر دستی سستے رمضان بازار کی زینت بنا دیا جات ہے ،اور کیسی بے وقوف بنا رہئے ہیں کہ اب تک غریب عوام کو تو کسی طرف سے بھی کوئی ریلیف نہیں مل رہا اور نہ سکھ کاسانس نصیب ہو رہا ہے۔۔

 

Category: پاکستان
Published on 17 July 2014

ہم خالی باتوں کی سیاست نہیں کرتے بلکہ عملی سیاست کرتے ہیں،راجہ عابد حسین ملاگر

گلیانہ ( شفقت علی بٹ ،وقاص بھٹی ) راجہ عابد حسین ملا گر سابق ناظم یوسی ملکہ نے جذبہ ٹیم سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم خالی باتوں کی سیاست نہیں کرتے بلکہ عملی سیاست کرتے ہین جس سے حلقہ کی عوام کو فائدہ ہونا ہم باربار پارٹیاں بدلتے ہیں ملسم لیگ ق کے ساتھ وابستگی ہے ق کے ساتھ رہیں گے ووٹوں کے مفاد کے لئے کبھی پارٹی نہیں بدلی ہم نے اپنے سابقہ دور ناظم میں یوسی ملکہ میں تاریخ ساز ترقیاتی کام کررواتی ہے مفاد پر ستی کی سیاست سے نفرت کرتے ہیں انشااللہ جب تک ہماری زندگی ہے حلقہ کی خوشحالی کے لئے کام کرتے رہے گے ہمارے عملی کام کی وجہ سے سیاسی حریف بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں یونین کونل ملکہ کی خوشخالی کے لئے تمام تر کوشش جاری رکھین گے اقتدار کی لالچ نہیں رکھتے صرف حلقہ کی پسماندگی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے کوئی ہمارا ووٹر ہو یا نہ ہو سب کو برابر ترجیح دیتے ہیں یونین کونسل ملکہ میں اپنے ووٹرز سپورٹر کا دفاع کرنا بھی جانتے ہین آجضلع بھر سے لوگ دوبارہ مسلم لیگ ق میں داخل ہو رہے ہیں مسلم لیگ ق دروازے ہمیشہ کھلے رہیں گے ۔۔

Category: پاکستان
Published on 17 July 2014

حاجی محمد اسلم خان تاج محل مرج ہال اور چوہدری عثمان افتخار منڈیر نے اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کو آئی ڈی پیز فنڈ کے لئے دو لاکھ روپے عطیہ دیا

کھاریاں ( زمان احسن ) رہنما مسلم لیگ ن تحصیل کھاریاں حاجی محمد اسلم خان تاج محل مرج ہال اور چوہدری عثمان افتخار منڈیر نے اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کو آئی ڈی پیز فنڈ کے لئے دو لاکھ روپے عطیہ دیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز حاجی محمد اسلم خان اور معروف سماجی شخصیت حاجی افتخار احمد منڈیر کے صاجزادے عثمان افتخار منڈیر گذشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں محمد اقبال مظہر سے ملاقات کی اور شمالی وزیر ستان کے آئی ڈئی پیز کے فنڈ میں اپنی طرف سے ایک ایک لاکھ روپے پیش کئے اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے ان کے جذبہ خدمت کو سراہا ۔۔


Category: پاکستان
Published on 17 July 2014

ڈیز ل اور پٹرول کیلئے منظور شد ہ گاڑیو ں کو پہلے غیر قانو نی طور پر سی این جی پر شفٹ کیا جا تا ہے

گجرات ( محمد مشتاق چوہدری ایم داؤ د خا ں ) جذبہ رپورٹ کے مطابق ڈیز ل اور پٹرول کیلئے منظور شد ہ گاڑیو ں کو پہلے غیر قانو نی طور پر سی این جی پر شفٹ کیا جا تا ہے اب ان کو ایل پی جی پر بھی شفٹ کیا جا رہا ہے ، مو ٹر سائیکل ایگز منیر ٹریفک پولیس محکمہ ما حولیا ت اور ضلعی انتظامیہ خا مو ش ہے ، کیا پھر کسی سانحہ منگووال کا انتظار ہے ، معلو م ہو ا ہے کہ قانو نی طریقے سے ایک ویگن اور گاڑی کو مو ٹر وسائیکل سے منظوری اور حفا ظتی اقداما ت کے بعد ایک ویگن میں زیا دہ سے زیا دہ 2سلنڈ ر سی این جی لگانے کی اجا زت دی جاتی تھی لیکن بس مالکا ن اور ویگن مالکان اپنی گا ڑیو ں میں 3اور اُس سے زیا دہ سلنڈ ر لگارکھے ہیں جو چلتے پھر تے بم ہیں ، لیکن مزید ستم یہ کہ اب ٹر انسپورٹ میں ایل پی جی کا غیر قانونی استعمال بھی گجرات میں شروع ہو چکا ہے ، جس پر نہ مو ٹر سائیکل نہ ٹریفک پولیس نہ محکمہ ماحولیا ت اور نہ ضلعی انتظامیہ ایکشن لے رہی ہے ، دوسری طرف عید قریب اتے ہی ٹرانسپورٹر وں نے مجبور عوام کو لو ٹنے کیلئے اور من مر ضی کے کرانے وصول کر نے کیلئے سرجو ڑ لئے ہیں ، جبکہ اس سے تیل ہی تمام ووٹو ں پر اور چارجنگ کا سلسلہ بھی جا ری ہے ، حکومت ایک طرف لاہور یو ں کیلئے سستے ترین کر ائے والی میٹر و بس چلا رہی ہے ، اور دوسری طرف پورے پنجاب میں نجی ٹرانسپورٹر عوام کو دونو ں ہا تھو ں سے لو ٹ رہے ہیں ۔ کیو ں عوامی حلقوں نے جذبہ سے سوال کیا ہے کہ کیا صرف لاہور کا نا م ہی پنجاب ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت با قی پنجاب میں کم ازکم قانو ن کی حکمرانی تو قائم کر دیں ، مو ٹر سائیکل اور سیکر ٹری RTAجیسے زنگ الو د اددوں کو تو متحرک کر یں ۔ 

Category: پاکستان
Published on 17 July 2014

اسرائیل ایک دہشت گرد ملک ہے اقوام، متحدہ نوٹس لیں فلسطین کے بے گناہ لوگوں کا قتل عام بند ہو نا چاہئے ، چوہدری ظفیر بٹور

گلیانہ ( شفقت علی بٹ ،ملک مدثر اعوان ) سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ظفر بٹور نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ملک ہے اقوام، متحدہ نوٹس لیں فلسطین کے بے گناہ لوگوں کا قتل عام بند ہو نا چاہئے دنیا بھر کے تما م مسلمان ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہمارے حکمرانوں کی خاموشی قابل افسوس ہے دنیان کہ کسی کونے پر مسلمانوں کے خلاف والی آواز کو بند کراناہو گا اسرائیل امریکہ کے اشاروں پر چل رہا ہے فلسطین پر حملے امریکہ کی ملی بھگت ہے امریکہ نے ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف کارائی ہے اسرائیل دنیا کاسب سے بڑا دہشت گرد ملک ہے اس کے خلاف کارائی کرنا ہو گی امریکہ اگر دہشت گرد ی کے خلاف ہے تو اسرائیل کے خلاف کیوں نہیں کاروائی کرتا ۔۔

Category: پاکستان
Published on 17 July 2014

ممبر قومی اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے کھاریاں اور لالہ موسیٰ میں مصروف ترین دن گزار ا

کھاریاں ( زمان احسن ) ممبر قومی اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے کھاریاں اور لالہ موسیٰ میں مصروف ترین دن گزار انہوں نے کھاریاں میں رمضان بازار کا وزٹ کیا اور رمضان بازار کے انتظامات اور اشیائے خودرنوش کے معیار و قیمتوں کو چیک کیا علاوہ ازیں انہوں نے سرائے عالمگیر میں سابق ایم این اے ملک محمد جمیل اعوان کے ساتھ ملکر منڈی مویشاں کا افتتاح کیا جبکہ چوہدری شبیر احمدکوٹلہ ایم اپی اے نے مسلم لیگ ن آفس سرائے عالمگیر میں عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے ۔۔

Category: پاکستان
Published on 17 July 2014

سیف الرحمن بھٹی ایڈوکیٹ کی حلقہ کے عوام اور مسلم لیگ ن کے لئے گراں قدر خدمات ہیں، محمد اکرم بٹ ، ڈاکٹر محمد ارشد ، مولوی محمد حنیف بٹ

لالہ موسیٰ ( حاجی عبدالغفار ،ذوالفقار علی ) سیف الرحمن بھٹی ایڈوکیٹ کی حلقہ کے عوام اور مسلم لیگ ن کے لئے گراں قدر خدمات ہیں انہوں نے عوامی کاموں مین اور حلقہ کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا وہ عرصہ 7سال سے دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہیں اور ہر سال ماہ ماہ رمضان المبارک میں افطاری کا اہتمام کرتے ہین ان خیالات کا اظہار محمد اکرم بٹ صدر مسلم لیگ ن یونین کونسل کرنانہ ڈاکٹر محمد ارشد صدر مسلم لیگ ن یونین کونسل ٹھکریاں مولوی محمد حنیف بٹ ،سیف الرحمان بھٹی ایڈوکیٹ کی قیادت میں عوام کی بے لوث خدمت کا سفر جاری رکھیں گے اور عوامی مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے حلقہ پی پی 112میں سیف الرحمن بھٹی ایڈوکیٹ کا کوئی ثانی نہیں وہ اعلیٰ قیادت کے بھرپور رابطہ میں ہیں اور حلقہ کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں ۔۔