Category: پاکستان
Published on 26 February 2013

کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ

کراچی کے حساس تھانوں میں دہشت گردی کے خطرے کے باعث خندقیں کھودی گئی ہیں۔ سرجانی ٹاؤن اور سہراب گوٹھ کے تھانوں کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے جہاں سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، جب کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کےلئے اہلکاروں کی بھاری نفری کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گاڑی کے ذریعے تھانوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ آج کراچی کے علاقے سائٹ میں نورس چورنگی کے قریب سے 12 کلو گرام وزنی بم برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔

Category: پاکستان
Published on 26 February 2013

ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا؟

رات دن گردش میں ہیں سات آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا؟

Read more...

Category: پاکستان
Published on 26 February 2013

کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ، حساس تھانوں کے اطراف خندقیں کھود دی گئیں