اجہ ادریس سریعہ الیکشن سے دستبردار ہوگئے

معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ ادریس سریعہ  مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل حسن پٹھان راجہ شبیر شیخ پور کے  حق میں دستبردار ہو گئے  راجہ ادریس سریعہ یونین کونسل حسن پٹھان سے چیئرمین کے امیدوار تھے لیکن سالار قافلہ چوہدری عابد  رضاکی راجہ شبیر کو بطور چیئرمین یونین کونسل نامزدگی کے بعد راجہ ادریس سریعہ الیکشن سے دستبردار ہوگئے اور مسلم لیگ ن  بھر پور الیکشن کمپین چلانے کا اعلان کر دیا ۔موضع سریعہ میں ایک بہت بڑے اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے راجہ ادریس نے کہا کہ چوہدری عابد رضا کی ہدایت پر الیکشن سے دستبردار ہوا ہوں لیکن  راجہ شبیر کا الیکشن اپنا الیکشن سمجھ کر لڑوں گا  یونین کون